پاکستان میں الیکٹرک کار کے لئے پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم

    پاکستان میں الیکٹرک کار کے لئے پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں الیکٹرک کار کے لئے پہلا چارجنگ اسٹیشن قائم کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلا چارجنگ اسٹیشن اسلام آباد کے ایف سیون مرکز میں قائم کیا گیا ہے، چارجنگ اسٹیشن کام مکمل ہونے کے بعد فنکشنل کر دیا گیا،یہ چارجنگ اسٹیشن پی ایس او کی طرف سے قائم کیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت سائنس کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کے مستقبل میں خوش آمدید۔

چارجنگ اسٹیشن

مزید :

صفحہ اول -