پاکستان انگلینڈ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے،راشد لطیف

پاکستان انگلینڈ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے،راشد لطیف

  

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف عمدہ پرفارمنس سے قوم کو سرپرائز دے گی انہوں نے کہاکہ ٹیم چاہے تو انگلش ٹیم کو اس کی سر زمین پر شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اور مصباح اور یونس خان بہت اچھے انداز میں ٹیم کے کھلاڑیوں کی کوچنگ میں مصروف ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -