ارشد ملک ویڈیو سکینڈل مقدمے سے دہشت گردی دفعات خارج

ارشد ملک ویڈیو سکینڈل مقدمے سے دہشت گردی دفعات خارج

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج کر دیں۔انسداد دہشتگردی عدالت نے دفعات ہٹانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا جج ار شد ملک ویڈیو کیس دہشتگردی کا کیس نہیں بنتا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ 23 جولائی کو محفوظ کیا تھا۔

ویڈیو کیس

مزید :

صفحہ اول -