3 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج

3 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر) مغلپورہ پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم دانیال کے قبضے سے 120 لیٹر زہریلی شراب، شراب فروش شہریار کے قبضہ سے بھی 90 لیٹر کچی زہریلی شراب اور شہباز کے قبضہ سے 70 لیٹر کچی شراب برآمد کر کے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

مزید :

علاقائی -