احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ

احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مجازاتھارٹی کی منظوری کے بعد جلد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ احمد اویس موجودہ حکومت میں پہلے بھی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں اور انہوں نے اس عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔احمد اویس 2018ء میں بھی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات ہوئے تھے۔
احمد اویس

مزید :

صفحہ آخر -