مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھاربارش، موسم خوشگوار

  مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھاربارش، موسم خوشگوار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عرب میں وقوف عرفہ سے 4دن پہلے 5ذوالحج کو منیٰ،عرفات،مزدلفہ سمیت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تیز بارش، موسم خوشگوار ہو گیا اس سال حج کی سعادت حاصل کرنیوالے عازمین کو مناسک حج شروع ہونے سے پہلے 4سے 8ذوالحج تک مکہ مکرمہ کے فائیو سٹار ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے، 8ذوالحج کی صبح منی کیلئے روانہ ہوں گے مکہ مکرمہ پہنچنے سے پہلے ان کے کرونا سمیت تمام میڈیکل سرٹیفکیٹ کی تصدیق کرنے کے بعد 4دن کیلئے قرنطینہ کیا گیا ہے ایک بندے کو ایک کمرہ دیا گیا۔
بارش

مزید :

صفحہ آخر -