راولپنڈی،مویشی منڈی میں 7 لاکھ روپے کے بیل 'شولا' کی دھوم

  راولپنڈی،مویشی منڈی میں 7 لاکھ روپے کے بیل 'شولا' کی دھوم

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت جاری ہے جب کہ راولپنڈی کی مویشی منڈی میں شولا کی دھوم ہے۔راولپنڈی کی مویشی منڈی میں ’شولا‘ کی دھوم جاری ہے جس کی قیمت 7 لاکھ روپے ہے۔شولا کو دیکھنے والے بے شمار ہیں لیکن بیوپاری کو اصل خریدار کا انتظار ہے۔وہیں دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت جاری ہے۔

بیل

مزید :

صفحہ آخر -