تھانہ کے سرکاری سکولوں میں SOPs پر تیزی سے کام جاری

تھانہ کے سرکاری سکولوں میں SOPs پر تیزی سے کام جاری

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے سرکاری سکولوں میں SOPs پر تیزی سے کام جاری ہے۔ پرائمری اور ہائی سکولوں صفائی اور داخلے پر جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسر مالاکنڈ ہدایت اللہ کی خصوصٰ ہدایت پر ضلع بھر کی طرح تھانہ کے مختلف سرکاری ہائی و پرائمری سکولوں میں ایس او پیز کے سلسلے میں کام جاری ہے۔ مختلف سکولوں کا دورہ کرنے سے معلوم ہوا کہ داخلہ رجسٹریشن، صفائی، SOPs اور تقسیم کار کے حوالے سے کمیٹیاں بنائی گئی ہیں اساتذہ کمیٹیوں کی شکل میں تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل تیاریوں میں مشغول ہیں اور توقع ہے کہ سرکاری سکول کھلتے ہیں تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہونگیں اور طلباء کا آتے ہیں مزید وقت ضائد کئے بغیرگروپوں کی شکل تدریس کا عمل جاری رہے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -