مرزا سہیل عامر ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن تعینات

        مرزا سہیل عامر ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن تعینات

  

لاہور (این این آئی) حکومت پنجاب نے سابق وفاقی سیکرٹری، سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب مرزا سہیل عامر کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن تعینات کر دیا۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ22میں ریٹائرڈ ہونے والے مراز سہیل عامر کی تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

مرزا سہیل

مزید :

صفحہ آخر -