سابق سیکرٹری قانون کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر

سابق سیکرٹری قانون کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر دائر نیب ریفرنس میں نامزد ملزم سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق فہیم کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کر دی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے اپیل پر سماعت کی درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ احتساب عدالت نے بریت کی درخواست مسترد کی ڈریپ ایکٹ 2012 کے مطابق یہ فیصلہ قانون کے مطابق نہیں عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیایاد رہے کہ ملزم پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے ایک ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔
اپیل دائر

مزید :

صفحہ آخر -