انگلش بسکٹ کے چیئرمین کے لیے پی اے ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

          انگلش بسکٹ کے چیئرمین کے لیے پی اے ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(پ ر)انگلش بسکٹ مینوفیکچررز (ای بی ایم) کے چیئرمین اورانڈسٹری کے دیرینہ ترقی پسند، خاور مسعود بٹ کو پاکستان میں مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ کے لیے غیرمعمولی خدمات انجام دینے پر،پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کے زیر اہتمام حال ہی میں منعقدہ پروقار ایفی ایوارڈز (Awards Effie) کے موقع پر،لائف ٹائم اچیومنٹ ایورڈز (Lifetime Achievement Award) سے نوازا گیا۔ خاور مسعود بٹ کی جانب سے ایوارڈوصو ل کرنے کے لیے،انگلش بسکٹ مینوفیکچررز کے ڈائریکٹر آف بزنس ڈیویلپمنٹ، شاہ زین منیر تقریب میں موجود تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -