آرمی چیف سے ایئرچیف کی ملاقات پیشہ ورانہ دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

آرمی چیف سے ایئرچیف کی ملاقات پیشہ ورانہ دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

  

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل انور مجاہد نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آ ر کے مظابق آرمی چیف اورایئرچیف کی ملاقات جی ایچ کیوراولپنڈی میں ہوئی۔ملاقات میں پیشہ ورانہ دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

آرمی چیف

مزید :

صفحہ اول -