وزیراعلیٰ محمود خان کا ماہر تعلیم پروفیسر عنایت علی خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ محمود خان کا ماہر تعلیم پروفیسر عنایت علی خان کے انتقال پر دکھ کا ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم پروفیسر عنایت علی خان کے انتقال پر گہرے غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے،یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور کہا ہے کہ مرحوم کی گرانقدر علمی ادبی خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائیگا۔

مزید :

صفحہ اول -