علی زیدی نے سندھ حکومت کاضیاالرحمن کے حوالے سے وفاق کو لکھا خط ٹوئٹ کردیا

علی زیدی نے سندھ حکومت کاضیاالرحمن کے حوالے سے وفاق کو لکھا خط ٹوئٹ کردیا
علی زیدی نے سندھ حکومت کاضیاالرحمن کے حوالے سے وفاق کو لکھا خط ٹوئٹ کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے سندھ حکومت کاضیاالرحمن کے حوالے سے وفاق کو لکھا خط ٹوئٹ کردیا۔

وفاقی وزیر پورٹ شپنگ علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ یہ وہ خط ہے جو سندھ حکومت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو لکھاتھا،خط میں لکھاگیاتھامولانا ضیاالرحمن کی خدمات حوالے کی جائیں ،وفاقی وزیر نے کہاکہ صوبائی حکومت جھوٹ بول رہی تھی وفاق نے اپنے طور پر یہ افسر گفٹ کیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -