محمد یوسف عالمگیرین نے ماس کمیونیکیشن میں پی ایچ ڈی کرلی

محمد یوسف عالمگیرین نے ماس کمیونیکیشن میں پی ایچ ڈی کرلی
محمد یوسف عالمگیرین نے ماس کمیونیکیشن میں پی ایچ ڈی کرلی

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) معروف ادیب، کالم نگار، صحافی، شاعر، مزاح نگار اور ماہانہ ہلال کے ایڈیٹر یوسف عالمگیرین نے شعبہ صحافت میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی۔ یوسف عالمگیرین کا تعلق سیالکوٹ کے نواحی گائوں سبز پیر سے ہے۔ آج پاک فوج میں خدمات سرانجام دے رہ ے ہیں۔ ماس کمیونیکیشن میں ڈاکٹریٹ کرنے پر ان کے دوست و احباب نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

تارکین پاکستان -