11 سالہ لڑکا مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

11 سالہ لڑکا مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
11 سالہ لڑکا مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

  

گجرات(ویب ڈیسک) 11 سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گجرات کے نواحی علاقے سے 11 سالہ لڑکا 3 روز قبل گھر کے باہر سے لاپتہ ہوگیا تھا جس کی لاش برساتی نالے سے برآمد ہوئی۔

مقتول لڑکے کے والد کی درخواست پر ملزم علی رضا کے خلاف اغوا اور قتل کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مزید کارروائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -گجرات -