عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ55 لاکھ ڈالر موصول

عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ55 لاکھ ڈالر موصول
عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ55 لاکھ ڈالر موصول

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ،رقم صحت اور تعلیم کے شعبے میں خرچ کی جائے گی ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ پاکستان کو ایشیائی انفراسٹرکچرسے 25 کروڑ ڈالر کی مالی اعانت جلد ملے گی ،عالمی اداروں کی مالی اعانت رعایتی بنیاد پر حاصل کی جارہی ہے ۔سٹیٹ بینک کاکہناہے کہ رائز پروگرام کے ذریعے حکومتی معاشی پالیسیوں کو تقویت ملے گی ، کورونا کے باعث معیشت پر منفی اثرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی ۔

مزید :

بزنس -علاقائی -اسلام آباد -