وہ 3 وزراءجن پر حملوں کا خطرہ ہے، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

وہ 3 وزراءجن پر حملوں کا خطرہ ہے، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا
وہ 3 وزراءجن پر حملوں کا خطرہ ہے، تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا

  

بہاولپور (ویب ڈیسک) وفاقی اور صوبائی وزراءپر حملوں کا خطرہ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراءرائے تیمور حیات اور انصر مجید پر حملوں کا خطرہ ہے۔اس حوالے سے تھریٹ الرٹ بھی جاری کئے جاچکے ہیں۔ مذکورہ وزراءکی نقل و حرکت کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنایاجائے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -بہاول پور -