خیبرپختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ کے 3 ججز کی تعیناتی چیلنج کردی

خیبرپختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ کے 3 ججز کی تعیناتی چیلنج کردی
خیبرپختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ کے 3 ججز کی تعیناتی چیلنج کردی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا بار کونسل نے سپریم کورٹ کے 3 ججز کی تعیناتی چیلنج کردی،جسٹس قاضی امین ،جسٹس امین الدین خان اورجسٹس مظاہر نقوی کی تعیناتی چیلنج کی گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 ججز کی تعیناتی چیلنج کردی گئی،خیبرپختونخوابار کونسل کی جانب سے جسٹس قاضی امین ،جسٹس امین الدین خان اورجسٹس مظاہر نقوی کی تعیناتی چیلنج کی گئی ۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد تینوں ججز سے سینئر ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -