خواجہ سراﺅں پر تشدد اور بدسلوکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

خواجہ سراﺅں پر تشدد اور بدسلوکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا
خواجہ سراﺅں پر تشدد اور بدسلوکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلح افراد کی جانب سے خواجہ سراوں پر تشدد اور انہیں ہراساں کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیاہے ۔

تفصٰلات کے مطابق ویڈیو میں مسلح افراد خواجہ سراوں پر تشدد کرتے اور ان سے بدسلوکی کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی پی او راولپنڈی نے خواجہ سراو¿ں کو ہراساں کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا جس کے بعد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ایس پی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہے جسے جلد گرفتار کرلیں گے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -قومی -