مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی : عاصم سلیم باجوہ

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی : عاصم سلیم باجوہ
مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی : عاصم سلیم باجوہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عاصلم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دو دریہ شاہراہ 80 کلومیٹر طویل ہے ، مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے پر 136 ارب روپے کی لاگت آئی ، ایکسپریس وے پر ہائی وے پولیس اور ٹول سٹاف تعینات کر دیا گیاہے ، سی پیک منصوبے کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔

مزید :

قومی -