حارث روف کے مداحوں کے لیے خوشخبری

حارث روف کے مداحوں کے لیے خوشخبری
حارث روف کے مداحوں کے لیے خوشخبری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق حارث روف کو فوری طور پر لاہور بلا لیا گیا ہے جہاں ان کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ ہو گا ۔دوسرا ٹیسٹ منفی آنے پر حارث روف انگلینڈ جانے کے اہل ہونگے۔

مزید :

کھیل -