افغان فوجی کاسی ایم ایچ میں علاج

افغان فوجی کاسی ایم ایچ میں علاج
افغان فوجی کاسی ایم ایچ میں علاج

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج نے سی ایم ایچ پشاور ہسپتال میں افغان فوجی کا علاج کرا دیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا ہے کہ افغان فوجی صحت یاب ہو کر واپس روانہ ہو گیا ۔افغان فوجی طورخم کے ذریعے افغانستان روانہ ہوا ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فوجی حکام نے فوجی کے علاج کی درخواست کی تھی ۔

مزید :

قومی -