آزاد کشمیر میں بھی تبدیلی سرکار کی کامیابی

آزاد کشمیر میں بھی تبدیلی سرکار کی کامیابی
آزاد کشمیر میں بھی تبدیلی سرکار کی کامیابی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام علیکم پارے پارے دوستوں سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے جی دوستوں بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم آزاد کشمیر کا انتخابی عمل مکمل ہو گیا اور انتخابی نتاِج بھی برآمد ہو چکے جس کے مطابق حکومتی جماعت پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر میں ہونے والا انتخابی معرکہ جیت لیا کشمیریوں نے جناب کپتان کو ایک دفعہ پھر دوبارہ آزاد کشمیر کا سہرا سجا دیا جی دوستوں یہ روایت رہی ہے کہ آزاد کشمیر میں مرکز کی حکومت کو ہی کامیابی ملتی ہے اور روایت تو یہ بھی ہے کہ ہارنے والی جماعتیں دھاندلی کا نعرہ لگا کے انتخابی نتائج  تسلیم کرنے سے انکاری ہو جاتی ہیں اور دھاندلی کا نعرہ لگانے کی روایت قائم رہی تمام اپوزیشن جماعتوں نے آزاد کشمیر کے انتخابات نتائج کرنے سے انکار کر دیا جبکہ حکومتی اراکین کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کشمیر سے وائٹ واش ہو گئی بہر حال اب جبکہ آزاد کشمیر انتخابی عمل مکمل ہو چکا نتائج بھی سامنے آ چکے اور یہ بات بھی واضع ہو چکی کہ جناب کپتان کی جماعت ہی آزاد کشمیر حکومت بنائے گی  اور ایک خبر نظر سے گزری کہ بھارتی میڈیا نے بھی آزاد کشمیر انتخابات پہ گہری نظر رکھی اور بھارتی میڈیا تو یہ پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ جناب خان کی آزاد کشمیر میں حکومت نہ بنے لیکن سب بلند و بانگ دعوے نعرے دھرے کے دھرے رہ گئے جناب کپتان کی جماعت آزاد کشمیر میں بھی جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہو گئی اور اب دیکھنا تو یہ بھی ہو گا کہ آزاد کشمیر میں بھی تبدیلی وجود میں آئی اور تبدیلی سرکار کی حکومت قائم ہونے جا ریی ہے تو دیکھنا یہ بھی ہے کہ نئی حکومت کشمیری عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کیا قدم اٹھائے  گی اور آیا کشمیری قوم کی صیحیع معنوں میں نمائندہ  جماعت ثابت ہو سکے گی اور انکی حقیقی ترجمانی بھی کر سکے گی  یا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتائے گا اور دیکھنا تو یہ بھی ہے کہ نئے وزیراعظم کی کرسی کون سنبھالے گا یہ بات بھی وقت بتائے گا  لیکن بیرسٹر سلطان محمود پہلے بھی وزیراعظم آزاد کشمیر رہ چکے اور اس لحاظ سے دیکھا جائے تو جناب بیرسٹر سلطان محمود تجربہ کار بھی ہیں اور کشمیر کی سیاست سے واقفیت بھی خوب رکھتے ہیں  لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ پہلے پیپلز پارٹی کے جھنڈے تلے وزیراعظم بنے اور اور اب شاید پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے وزارت عظمی آزاد کشمیر کی کرسی پہ بیٹھنے کے لئے تیار سے نظر آ رہے ہیں بہرحال یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے کہ آیا تبدیلی سرکا ر آزاد کشمیر میں بھی کوئی تبدیلی لا سکے گی یا نہیں تو فی الوقت دیں ہمیں اجازت ملتے ہیں جلد آپ سے بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

مزید :

رائے -کالم -