کوٹ لکھپت، مدرسہ سے چھٹی کرنے پر قاری کا طالبعلم پر تشدد

کوٹ لکھپت، مدرسہ سے چھٹی کرنے پر قاری کا طالبعلم پر تشدد

  

 لاہور(کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت کے علاقے کچا جیل روڈ کے رہائشی 13سالہ شہزاد نے گزشتہ روز مدرسے سے بغیر اطلاع چھٹی کی تھی چھٹی کرنے پر امام مسجد قاری طارق نے13 سالہ شہزاد کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور حالت غیر ہونے پر فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے انتظامیہ کے 2 افراد گرفتار کر لئے بعد ازاں پولیس نے مرکزی ملزم امام مسجد قاری طارق کو بھی گرفتار کر لیا۔متاثرہ بچے کے والد اشفاق کا کہنا ہے کہ شہزاد پر ظالمانہ طریقے سے تشدد کیا گیا، امام مسجد کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

کوٹ لکھپت کے علاقے میں امام مسجد قاری نے 13 سالہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تشدد کرنے والا امام مسجد سمیت3 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -