زخمی پولیس کانسٹیبل کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج

  زخمی پولیس کانسٹیبل کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شالیمار کے علاقے میں دوگروپوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل گلفام کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرلیا گیا  زخمی کانسٹیبل جو تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا تھا۔

 کاہنہ کا رہائشی ہے جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ 

مزید :

علاقائی -