بداخلاقی کیس، ملزم عزیز الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

  بداخلاقی کیس، ملزم عزیز الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے مدرسے کے طالبعلم کیساتھ مبینہ بداخلاقی کے مقدمہ میں ملزم عزیز الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ کی توسیع کردی  عدالت نے ملزم کو 9 اگست کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دیا عدالت نے پراسیکیوشن کو بھی ملزم کیخلاف چالان جلد پیش کرنے کی ہدایت کی۔

مزید :

علاقائی -