35 سالہ شخص کی نعش برآمد

35 سالہ شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر) نواب ٹاؤن کے علاقہ شوکت خانم پل کے قریب فٹ پاتھ پر 35 سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑادیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کرشناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کر دیا پولیس کے مطابق 35 سالہ نامعلوم شخص بھکاری تھا۔

اور اس کی شناخت نہ ہوسکی ہے

مزید :

علاقائی -