ورثاء کے معاف کرنے پرقتل کا ملزم بری 

    ورثاء کے معاف کرنے پرقتل کا ملزم بری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے فحش مذاق کرنے پر شہری کے قتل کرنے والے ملزم کو بری کردیا عدالت نے یہ حکم ملزم اظہر عرف جگنو کو ورثاء  کی جانب سے معاف کرنے پر جاری کیا ملزم کے خلاف تھانہ شادباغ نے مقدمہ درج کررکھا تھا۔
پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے مقتول 16سالہ سلمان کے ساتھ فحش مذاق کیا جس پر اس کاجھگڑا ہوگیااورملزم نے لوہے کا راڈ اس کے سر پر مار کر اسے قتل کر دیاتھا۔

مزید :

علاقائی -