عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 4 اگست تک ملتوی 

عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 4 اگست تک ملتوی 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے میاں شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت 4اگست تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلا ء کو طلب کر لیا درخواست گزار میاں شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان  پر 10ارب روپے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کررکھاہے کہ عمران خان نے پاناما لیکس پر رقم کی پیشکش کا ان پرجھوٹا الزام لگایاجس سے ان کی ساکھ متاثر ہوئی۔

ہے،عدالت سے استدعاہے کہ مذکورہ بالاہرجانہ کی رقم اداکرنے کاحکم دیاجائے۔

مزید :

علاقائی -