مریدکے میں 10افراد کا قتل اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

  مریدکے میں 10افراد کا قتل اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

  

لاہور(پ ر)مریدکے میں دس افراد کے قتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤنوٹس جمع،توجہ دلاؤ نوٹس مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرایا گیا۔کیا پولیس نے اس افسوسناک واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 کیا پولیس  اب تک کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی۔اس کیس کی اب تک کی تفتیش سے متعلق ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -