ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری کے امتحان کا طریقہ کار تبدیل

  ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری کے امتحان کا طریقہ کار تبدیل

  

  لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن کا طے شدہ امتحان برائے تقرری ایڈیشنل پراسیکیوٹرجنرل30جولائی سے یکم اگست تک  بعض انتظامی وجوہات کی بنیاد پر تا حکم ثانی ملتوی کر دیا گیا۔ایسے تمام امیدوار جنہوں نے درج بالا آسامی کے لئے آن لائن درخواستیں دی ہیں وہ مطلع رہیں کہ امتحان کا نیا شیڈول پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر جلد اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -