بروقت علاج ہیپا ٹائٹس سے نجات  دلا سکتا ہے،پروفیسر افضل بھٹی

بروقت علاج ہیپا ٹائٹس سے نجات  دلا سکتا ہے،پروفیسر افضل بھٹی

  

لاہور ( پ ر)  ماہر امراضِ جگرو معدہ بحریہ ہسپتال لاہور پر وفیسر ڈاکٹر افضل بھٹی نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی زیادہ تر وجہ وائر س ہے جبکہ شراب،کچھ ادویات کا بے جااستعمال اور ناقص غیر معیاری اور ہاتھ دھوئے بغیر کھائی جانے والی خوراک یا انسان کے اپنے مدافعاتی نظام کی خرابی بھی اس کا سبب بن سکتی ہے۔ورلڈ  ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر افضل بھٹی نے کہا کہ  ہیپاٹائٹس کا بروقت علاج ہی اس موذی بیماریوں کی پیچیدگیوں سے درست اور بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں مریض کی جان کو خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔

اور پھر آخری سٹیج لیور ٹرانسپلانٹ ہی رہ جاتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -