تحریک انصاف کی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،بابربٹ

  تحریک انصاف کی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،بابربٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدر آل پاکستان سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز الحاج جاوید اکبر بابر بٹ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی پر قائد عمران خان کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حق گوئی ایمانداری اور جرات کے ساتھ کشمیر کا مسئلہ اقوام عالم کے سامنے اٹھانے پر کشمیری عوام نے پی ٹی آئی پر فقید المثال اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

 کشمیریوں کے حقوق کیلئے پی ٹی آئی حکومت آزاد کشمیر میں تعلیم صحت روزگار کے دروازے کھولے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -