افتخار چودھری کے سمدھی ڈاکٹر محمد امجد کی ضمانت میں توسیع، میڈیکل رپورٹ طلب 

 افتخار چودھری کے سمدھی ڈاکٹر محمد امجد کی ضمانت میں توسیع، میڈیکل رپورٹ ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار چودھری کے سمدھی ڈاکٹر محمد امجد کی ضمانت میں توسیع کر دی اور درخواست گزار کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی،مسٹرجسٹس انوار الحق کی سربراہی میں قائم دو. رکنی بنچ نے ڈاکٹر امجد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ڈاکٹر امجد کی سرجری ہونی ہے، عدالت نے درخواست گزار کی میڈیکل رپورٹ اور اس بارے میں تمام تفصیلات طلب کرتے ہوئے ہدایت کی آئندہ سماعت پر تمام تفصیلات پیش کی جائیں،درخواست گزار ڈاکٹر امجد نے اپنے ریڈ وارنٹ کے اجرا کو بھی چیلنج کررکھاہے۔

رپورٹ ط

مزید :

پشاورصفحہ آخر -