بھلوا ل: گھریلو تنازع پر ماں کی 2سالہ بیٹے کیساتھ نہر میں کود کر خودکشی

بھلوا ل: گھریلو تنازع پر ماں کی 2سالہ بیٹے کیساتھ نہر میں کود کر خودکشی

  

 بھلوال (نمائندہ پاکستان)نبی شاہ کے قریب بن حبیب نہر میں ماں نے گھریلو تنازعہ کی بنا پر دوسالہ بیٹے کے ھمراہ چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگالیا۔بتایاگیا ھے کہ نبی شاہ کے نوید کی بیوی کا گھر میں کسی بات پر جھگڑا ھوا جس پر اس سے اپنے دوسالہ بیٹے کو ساتھ لیا اور بن حبیب کے قریب نہر لوئر جہلم میں چھلانگ لگا دی۔1122ریسکو کی ٹیم نے ماں اور اسکے بیٹے کی نعشیں نکال کر ورثا کے حوالے کردیں ہیں۔جنہیں سپرد خاک کردیا گیا ھے۔

خود کشی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -