صوابی،دیرینہ تنازعہ پر 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

صوابی،دیرینہ تنازعہ پر 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

  

صوابی(بیورورپورٹ)موضع پر مولی میں پرانی دشمنی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے بشیر محمد ولد راج محمد سکنہ پر مولی نے تھانہ پر مولی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ مبینہ طور پر احمد فاروق، محمد فاروق پسران فاروق زمان اور فاروق زمان ولد جلات خان نے ان پر، اسد زمان ولد فقیر محمد اور فخر زمان ولد حسن تاج سکنہ پر مولی پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں اسد زمان اور فخر زمان جاں بحق جب کہ وہ زخمی ہو گیا رپورٹ میں وجہ عناد سابقہ دشمنی بیان کی ہے پر مولی پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -