موٹر سائیکل سوار مسلح افراد ایک شخص سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین کر فرار 

موٹر سائیکل سوار مسلح افراد ایک شخص سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین کر فرار 

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ایک شخص سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین کر فرار ہو گئے جبکہ نوشہرہ کینٹ میں نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے تفصیلات کے مطابق  نوشہرہ ڈاکٹر اقبال چلڈرن اسپشلسٹ نذد پولیس پٹرول پمپ جی ٹی روڈ پر راہزنی نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے ایک شخص سے گن پوائنٹ پر موبائل چین کر فرار ہو گئے دوسرے واقعے میں نوشہرہ کینٹ جنرل بس اسٹینڈ مسجد کے سامنے نامعلوم چور  نے موٹر سائیکل لے اڑے ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -