بہادر کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

بہادر کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان)  عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل شموزئی کے نائب صدر اصلاحی کمیٹی کے صدر ماسٹر زربہادر کی اہلیہ وفات پاگئی۔ انہیں گزشتہ روز ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئیں۔ مرحومہ معروف بزنس مین سلمان خان و محمد ریاض کی والدہ  اور انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے امجد حسین  یوسفزئی کی ممانی تھی  مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعرات شموزئی اینذرگی میں ادا کی جائے گی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -