مہران خان کی رسم  قل کل ادا کی جائیگی

مہران خان کی رسم  قل کل ادا کی جائیگی

  

 تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی، مزدورآباد چینہ کورونہ کے ممتاز خان کے فرزند اور مرحوم سبز علی کے نواسہ مہران خان  انتقال کر گئے۔ مرحوم کا رسم قل 29 جولائی بروز جمعرات چینہ کورونہ مزدور آباد تخت بھائی میں ادا کی جائیگی-

مزید :

پشاورصفحہ آخر -