نذیر چوہان معاملہ پرجہانگیر ترین گروپ کااہم اجلاس آج طلب 

      نذیر چوہان معاملہ پرجہانگیر ترین گروپ کااہم اجلاس آج طلب 

  

 لاہور(این این آئی)رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیر ترین گروپ کااہم اجلاس آج بدھ کے روز طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں نذیرچوہان کیس کے قانونی آپشنزپرغورہوگا۔ جہانگیر ترین گروپ کا کہنا ہے کہ انتقامی کارروائی قبول نہیں،آج کے اجلاس میں آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

ترین اجلاس

مزید :

صفحہ اول -