ایک ہمسایہ ملک کے فوجیوں کو واپس کرکے حکومت نے اچھا فیصلہ کیا ہے 

 ایک ہمسایہ ملک کے فوجیوں کو واپس کرکے حکومت نے اچھا فیصلہ کیا ہے 

  

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایک ہمسایہ ممالک کے فوجی کو واپس کرکے حکومت نے اچھا ہی فیصلہ کیا ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات اچھے ہی ہونے چاہئے یہ ایک اچھا اقدام ہے مگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اس وقت کشمیر۔فلسطین اور افغانستان کے ایشو ز پر ہمیں فوری طور پر ایک مستقل قومی خارجہ پالیسی تشکیل دینی چاہئے اور ایڈہاک ازم کی بجائے کسی مستقل خارجہ پالیسی کے تحت اپنے ملک کے نظام کو چلانا چاہئے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

لیاقت بلوچ 

مزید :

صفحہ اول -