ہواوے بینڈ6 کی  پری-بکنگ کا آغاز 

ہواوے بینڈ6 کی  پری-بکنگ کا آغاز 

  

کراچی (پ ر) ہواوے کنزیومر بزنس گروپ کے اپنے جدید ترین فٹنس بینڈ ہواوے بینڈ6کی پر ی بکنگ کاآغاز کر دیا ہے۔ یہ فٹنس بینڈ صرف 9,999/-پاکستانی روپے میں دستیاب ہے۔ یہ ہواوے کا بالکل پہلا اسمارٹ اسپورٹس بینڈ ہے جس کی گول کونوں والی مستطیلی شکل استعمال کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ وہ  مختلف اینیمیٹیڈ فٹنس کورسز، ورزشوں کے اندازاور سائنسی ہیلتھ ٹریکنگ فیچرزکے ذریعے ورزشوں کے نئے طریقے اپنائیں۔اِس میں ایسا بے مثال اسٹائل پیش کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے استعمال کرنے والے اسے کبھی بھی اِس بینڈ کو اپنی کلائی سے اتارنا پسندنہیں کریں گے۔ہواوے بینڈ6کا پری آرڈر ملک بھر میں ریٹیلرز کے ذریعے اوربالخصوص daraz.pk،   telemark.pk،   OLX.com.pk اور cubeonline.pkپر دیا جا سکتا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -