ملکوان میں پیشی سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ، 4افراد قتل

ملکوان میں پیشی سے واپسی پر مخالفین کی فائرنگ، 4افراد قتل

  

بھیرہ(نمائندہ پاکستان) چوٹ دھیراں کے قریب ملک وال عدالت سے پیشی سے واپس جاتے ہوئے مخالفین کی فائرنگ سے ترکھان فیملی کے4 افراد قتل۔ وجہ عنادسابقہ دشمنی مقتولین میا نہ گوندل (ٹیلاں) کے رہائشی تھے۔

قتل

مزید :

صفحہ اول -