دھان کے کاشتکاروں کو پیداوارمیں اضافہ کے لئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت

دھان کے کاشتکاروں کو پیداوارمیں اضافہ کے لئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت

  

قصور(اے پی پی)محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو پیداوارمیں اضافہ کے لئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ دھان میں زنک کا استعمال پیداوار بڑھانے کے لئے ضروری ہے خاص کر ایسی زمینوں میں جہاں دھان کی فصل پہلی بار کاشت کی جارہی ہو وہاں پر زنک کی کمی وسیع پیمانے پر پائی جاتی ہے۔

جس کو دور کرنے کے لئے پنیری پرزنک کا استعمال فی ایکڑ پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ کا باعث بن سکتاہے۔

مزید :

کامرس -