صدر عارف علوی کا اجمل جامی کو فون، والد کی وفات پر اظہار تعزیت

صدر عارف علوی کا اجمل جامی کو فون، والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے دنیا ٹی وی کے  پروگرام نقطہ نظر کے میزبان اور اینکر پرسن اجمل جامی  کو گزشتہ روز فون کر کے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،صدر مملکت کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا

فون

مزید :

صفحہ آخر -