سعودی وزیر خارجہ نے وزار ت خارجہ کے سبزہ زار میں یاد گاری پودا لگایا 

سعودی وزیر خارجہ نے وزار ت خارجہ کے سبزہ زار میں یاد گاری پودا لگایا 

  

 اسلام آباد (این این آئی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ہمراہ وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری پودا لگایاسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود وزارت خارجہ سے روانہ ہوئے۔

پودا

مزید :

صفحہ آخر -