حلقہ کی پسماندگی ختم کرنے کیلئے عملی اقدامات تیز، فاروق امان اللہ دریشک

 حلقہ کی پسماندگی ختم کرنے کیلئے عملی اقدامات تیز، فاروق امان اللہ دریشک

  

 راجن پور (تحصیل رپورٹر) آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی جیت (بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

 وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی جیت ہے سردار فاروق امان اللہ خان دریشک تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی وچیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ سردار فاروق امان اللہ خان دریشک نے کہا ہے کہ کشمیر میں پی ٹی آئی کی جیت پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کی بدولت ہے وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر ایک بہترین انداز میں میں اجاگر کیا وزیراعظم عمران خان اپنے دو ٹوک موقف کی وجہ سے عالمی مسلم لیڈر کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں اسی لیے کشمیری عوام نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا اور کشمیر میں پی ٹی آئی آئی جیت گی انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنے حلقے میں ہر ممکن کوشش کر رہا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ ترقیاتی کام کیا جائے تاکہ لوگوں کا معیار زندگی بلند ہو سکے انہوں نے لگا کے جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے گا۔

فاروق امان اللہ خان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -