سکول ایجویکٹر کے کنٹریکٹ میں مزید ایک سال کی توسیع
خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر میں سکینڈری سکول ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں مزید ایک سال کی توسیع دیدی گئی پنجاب حکومت کی طرف سے ایس ایس ای اساتذہ کی مستقلی کیلئے پبلک سروس کمیشن کی شرط عائد کی گئی تھی اس شرط کے خلاف احتجاج کے باعث اساتذہ کی مستقلی کا عمل رک گیا تھا اب2016میں بھرتی ایجوکیٹرز کا کنٹریکٹ 2021میں (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)
ختم ہورہا ہے محکمہ تعلیم نے کرونا کے تناظر میں اساتذہ کو کنٹریکٹ ختم ہونے پر ایک سال توسیع دے دی ہے اساتذہ کو کنٹریکٹ میں توسیع ملنے سے مستقلی کے معاملات متاثر نہیں ہوں گے۔
ایجوکیٹرز