نیا تعلیمی سال یکم ستمبر سے شروع کرنیکی تجویزصورتحال جلد واضح ہونیکا امکان، ذرائع
خانیوال (نمائندہ پاکستان)نیا تعلیمی سال یکم اگست کی بجائے یکم ستمبر سے شروع ہونے کی تجویز سامنے آگئی ذرائع کے مطابق کرونا کی وجہ سے نیا تعلیمی سال یکم ستمبر سے شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے جس کی منظوری نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں لی جائے گی۔